the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
 بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا ہوائی میں شادی کر سکتی ہیں۔

پرینکا نے حال ہی میں نک جونس کے ساتھ سگائی کی ہے۔
اس کے بعد سے مداح ان کی شادی کا انتظار کر رہے ہیں۔

خبر ہے کہ



پرینکا اورنک ہوائی میں شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی عام طریقے سے ہو اور بے وجہ کی سرخیوں سے دور رہیں۔
ہوائی جزیرہ نک کو کافی پسند ہے اور شاید اسی وجہ سے دونوں ہوائی میں شادی کامنصوبہ بنا رہے ہیں۔

یواین آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.